ترسیل حرارت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ سائنس ]  گرمی یا حرارت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے یا پہنچانے کا عمل۔ "ترسیل حرارت میں گرم شدہ ذرے ایک مقام سے باقاعدہ طور پر حرکت کرکے دوسرے مقام پر حرارت کو لے جاتے ہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، حرارت، ٨٥١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ترسیل' کے ساتھ کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'حرارت' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٦ء میں "حرارت" میں مستمعل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث